بلڈنگ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے اندرون شہر کام تیز کر دیا
لاہور( خبر نگار)اندرون لاہور میں والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کے بلڈنگ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے اپنا کام مزید تیز کر دیا۔ ٹیکسالی گیٹ میں پراپرٹی مالک شہزاد امتیازکی پراپرٹی کو سیل کرنے سمیت کئی افرادکو نوٹس بھیجے گئے۔