نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش
24 اگست بروز جمعرات نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش لاہور میں وصول ہونے والے عطیات کی کل رقم مبلغ 15000/-روپے ہے اس کی تفصیل درج ذیل ہے۔
محمد انور غازی گڑھی شاہو 10,000/- روپے
آئی یو خان ہری پور 5000/-روپے
بنک آن لائن
ملک غلام رسول جوڈیشل کالونی لاہور 25000/-روپے