خیبر پی کے انرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے سی ای او برطرف
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے انرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے سی ای او برطرف کر دیئے گئے ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق اکبر ایوب کو پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے تحت ہٹایا گیا۔ اکبر ایوب نے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔