برازیل کے دریائے شنگو میں 2 کشتیوں کی ٹکر، 41 مسافر ڈوب گئے Aug 25, 2017 5:39 AM, August 25, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ساﺅ پاﺅلو (اے ایف پی) شمالی برازیل 2 کشتیاں ٹکرانے سے دریا میں1 4 افراد ڈوب اور متعدد زخمی ہو گئے۔ 19 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ یہ حادثہ پارا ریاست میں دریائے شنگو میں پیش آیا تھا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+