سعودیہ سے ملک بدر ہوکر مزید 25 پاکستانی لاہور پہنچ گئے Aug 25, 2017 5:10 AM, August 25, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(خبر نگار) سعودی عرب سے ملک بدر ہو کر آنیوالے مزید 25 پاکستا نی لاہور پہنچ گئے۔لاہور ائیر پورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے ضروری کاروائی کے بعد تمام افراد کوگھروں کو جانے کی اجازت دے دی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+