رائیونڈ: جعلی کرنسی کا کاروبار کرنیوالا نوسرباز پکڑا گیا Aug 25, 2017 5:07 AM, August 25, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ رائے ونڈ (نامہ نگار) رائے ونڈ پولیس نے محلہ رحمان پورہ کے لوگوں کے ہاتھوں قابو آنے والے نوسر باز کے خلاف کارروائی شروع کردی ،ملزم محمدا ختر جعلی کرنسی چلانے والے بین الصوبائی گینگ کا رکن ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+