غریب‘ نادار افراد کو عید کی خوشیوں میں شامل کیا جائے: صائمہ شبیر
لاہور (لیڈی رپورٹر) الخدمت فاؤنڈیشن خواتین ونگ کی ناظمہ صائمہ شبیر نے کہا ہے کہ غریب اور نادار افراد کو عیدالاضحی کی خوشیوں میں شامل کرنا ضروری ہے، کوشش ہے جو لوگ قربانی کی استطاعت نہیں رکھتے انہیں بھی عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔