حضرت پیر نصیر الدین شاہ المعروف بابا پیر مدرسہ کا عرس
لاہور (پ ر)حضرت پیر نصیرالدین شاہ المعروف بابا پیر مدرسہ کا3روزہ سالانہ شاہ پور کانجران میں چیئرمین راجپوت سنگت پاکستان رائے عقیل عباس بھٹی کے زیر نگرانی شروع ہو گیا ہے 3روزہ تقریبات میں محفل نعت،کبڈی اور کشتی کے مقابلے بھی ہو نگے۔چادر پوشی صوبائی وزیر سید رضا علی گیلانی کرینگے۔