وفاقی دارالحکومت میں راول ڈیم کنارے چائنہ کٹنگ کا انکشاف
اسلام آباد ( وقائع نگار) حکومت کی عدم توجہ کے باعث وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی راول ڈیم کے کنارے ایک بار پھر چائنہ کٹنگ کا انکشاف ہوا ہے نےب کو موصول ہونے والی درخواستوں مےں مقامی افراد نے قومی احتساب بےورو کی توجہ راول جھےل سے ملحقہ علاقوں مےں ہونے والی سرگرمےاں بارے مبذول کروائی ہے چونکہ نےب پہلے ہی اس معاملے کی انکوائری زےر سماعت ہے درخواست مےں نےب کیتوجہ راول جھےل سے ملحقہ 200کےنال سرکاری اراضی پر قبضہ کی جانب سے توجہ دلائی گئی ہے اور قبضہ مافےا کے خلاف کاروائی کرنے کی اپےل کی گئی ہے واضح رہے کہ مذکورہ سائےٹ پر چائےنہ کٹنگ کے واقعات کا پہلے بھی وزےر اعظم نوٹس لے چکے ہےں اور عدالت مےں کےس زےر سماعت بھی ہےں ۔