طالبہ کا اعزاز Aug 25, 2017 4:25 AM, August 25, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (پ ر) گورنمنٹ گرلز ہائی سکینڈری سکول سمن آباد کی نویں کلاس کی طالبہ علیناخاں دختر مرتضیٰ نے 505 میں سے 501 نمبر حاصل کرکے لاہور بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+