کلاس نہم کے امتحانات میں پوزیشن لینے والی دی ایجوکیٹرزطالبات کے اعزاز میں تقریب
لاہور(پ ر)دی ایجوکیٹرز ایلیٹ کیمپس جوہر ٹاؤن کے چیف ایگزیکٹو معظم خان کلیئر نے سکول میں بہتر رزلٹ آنے پر نمایاں نمبر لینے والی طلبہ وجیہ ہاشمی جس نے505نمبر میں494نمبر لے کر سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ دوسر ی پوزیشن ایشا زبیرنے486اور تیسری485نمبر لے کر حاصل کی۔چیف ایگزیکٹو معظم خان کلیئر نے کہا کہ اس کامیابی کا اصل سہرا طلبا،اساتذہ کرام اور تمام مینجمنٹ ممبران کو جاتا ہے