کلیم امام آئی جی موٹرویز‘ شوکت حیات ڈی جی نیشنل پولیس بیورو‘ اقبال محمود سیکرٹری نارکوٹکس تعینات
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) کلیم امام کو آئی جی موٹرویز‘ آئی جی موٹرویز شوکت حیات ڈی جی نیشنل پولیس بیورو تعینات کر دیئے گئے۔ اقبال محمود سیکرری نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن بنا دیئے گئے ہیں۔ اقبال محمود ڈی جی نیشنل پولیس بیورو کے طورپر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔
آئی جی موٹرویز