اےک شخص کو اغواءکرلےاگےا
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ رمنا کے علاقے سے اےک شخص اغواءکرلےا پولےس کو عائشہ عبدالرحمٰن نے بتاےا کہ سےکٹر جی الےون ٹو مےں مےرے شوہر کو ملزم علی چغتائی نے اغواءکرلےا ہے پولےس نے مقدمہ درج کرکے تفتےش شروع کردی ہے ۔