راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن ،10 دکانیں سربمہر
راولپنڈی ( نیوزرپورٹر) راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن 10 دکانیں سربمہر،4 ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا گیا۔ کینٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق بورڈ کی ایگزیکٹوآفیسر ڈاکٹر صائمہ شاہ کی ہدایات کی روشنی میں تجاوزات کے خلا ف روزانہ کی بنیاد پر آپریشن ہو رہا ہے ۔جمعرات کوبھی راولپنڈی کےنٹ کے علا قہ چک مدد خا ن میں تجا وزا ت پا ئے جا نے پر 10دکا نا ت سر بمہر کر دی گئیں جبکہ ان دکا ندارو ں کو تحرےری طو ر پر با ور کرا نے کے بعد آپر ےشن کےا گےا جسے مستقل بنےا دو ں پر جا ری رکھ کر تجا وزا ت کے مکمل خاتمہ کو ےقےنی بنا ےا جا ئے گا دوسری جا نب کےنٹ کے مختلف علا قو ں صدر ، گوا لمنڈی ، 22نمبر ، مصرےا ل اور چو ہڑ کے علا قو ں سے تجا وزا ت کے خلا ف آپر ےشن کلےن اپ کر تے ہو ئے 04ٹر ک سا ما ن قبضہ مےں لے لےا گےا جبکہ اس آپر ےشن کا مقصد ٹرےفک کے بہا ﺅ اور سڑک / فٹ پا تھ کے معےا ر کو بر قرا ر رکھنا ہے ۔