سرکاری سکولوں مےں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کےلئے پولےس کی فرضی مشق
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ ائرپورٹ کے علاقے مےں واقع سرکاری سکولوں مےں پولےس نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کےلئے فرضی مشق کی جس مےں بم ڈسپوزل سکواڈ ، رےسکےو1122 ، کےو آر اےف اور پولےس کمانڈوز نے بھیحصہ لےا سی ٹی ڈی کی ٹےم نے فرضی مشق کے دوران وقوعہ سے شواہد بھی جمع کئے اور فرضی مجرموں کو قابو کرنے کےلئے پولےس کماندوز نے اپنی پےشہ ورانہ مہارت دکھائی ۔