شالے وےلی مےں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولےس کا مشترکہ سرچ آپرےشن
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ رےس کورس کے علاقے شالے وےلی مےں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولےس نے مشترکہ سرچ آپرےشن کےا دو افراد حراست مےں لے لئے گئے کراےہ داری اےکٹ کے تحت 19 گھروں کی چےکنگ کی گئی حراست مےں لئے گئے مشتبہ افراد تفتےش کےلئے تھانے منتقل کردئے گئے ۔