کھپرو پولیس کا چھاپہ مغوی خاتون بازیاب
کھپرو( سندھ اسپیشل ) سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر کھپرو پولیس نے چھاپہ مارکر مسماۃ فاطمہ کیہر کو گوٹھ مجاہد ولڑ سے بازیاب کرالیا ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق لڑکی کے والد کا نام سائیں داد کیہر بتایا گیا ہے۔
خاتون بازیاب