کراچی میں غیر قانو نی مو یشی منڈیو ں کی بھر مار ‘ ٹریفک کی روانی متا ثر
کراچی (( وقائع نگار) حکو مت سندھ کی جا نب سے غیر قانونی مویشی منڈیو ں پر پابندی کے لئے لگائی گئی دفعہ144 کی کھلی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے شہر کے مختلف علا قوں میں غیر قانو نی طور پر مو یشی منڈ یاں عارضی طور پر لگا کر قربانی کے جا نور فررخت کئے جارہے ہیں علا قہ پو لیس اور انتظامیہ نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں یا سین آبا د فیڈرل بی ایر یا ، بہار آباد، یو نیو رسٹی روڈ ، گلشن اقبا ل ، شاہ فیصل کا لو نی ، ملیر ، سمیت مختلف علا قوں میںدفعہ144 کے خلاف وزری کا سلسلہ جاری ہے اور یہ غیر قانو نی عارضی منڈیا ں ٹریفک کی روانی میں بھی خلل پیدا کر رہی ہیں اور شہریوں کو سٹرک کنا رے بنا ئی گئی ان عارضی منڈیو ں کی وجہ سے سخت مشکلا ت کا سا منا بھی کرنا پڑرہا ہے ۔
غیر قانونی مو یشی منڈیا ں