گریڈ 19کی افسر عفت ملک کی خدمات سندھ حکومت کے سپرد
اسلام آباد(خبر نگار)وفاقی حکومت نے سےکرٹرےٹ گروپ گرےڈ انےس کی تقرری کی منتظر خاتون افسر عفت ملک کی خدمات فوری طورپرحکومت سندھ کے حوالے کردی ہےں اور ساتھ ہی ان کو13جولائی سے26جولائی 2017کی14ےوم کی آدھی تنخواہ کے ساتھ رخصت بھی منظور کرلی گئی ہے۔