سعودی عرب جانے والے لیبیا کے سفارتی اہلکار سے غیر ملکی کرنسی برآمد
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) بےنظےر بھٹو انٹر نےشنل ائرپورٹ پر سعودی عرب جانے والی لےبےا کے سفارتی اہلکار سے غےر ملکی کرنسی برآمد ہونے پر اسے سفر کرنے سے روک دےا گےاائر پورٹسےکےورٹی فورس کے عملے نے سفارتی اہلکار عبدالحکےم کو چےک کےا تو ان کے پاس 26 ہزار ےورو ، تےن ہزاراےک سو امرےکی ڈالر برآمد ہوئے اتنی بڑی تعداد مےں غےر ملکی کرنسی پر انہےں پرواز مےں سوار ہونے سے روک دےا گےاغےر ملکی کرنسی بھی تحوےل مےں لے لی گئی بعد ازاں سفارتکار کو واپس بھجوا دےا گےا ۔