جمشید دستی کے پتے میں پتھری کا آپریشن
اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)مظفرگڑھ سے ایم این اے جمشید دستی کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد میں منتقل کر دیا گیاجہاں انکے پتے میں پتھری کا آپریشن ہوا جس کے بعدانکی طبیعت بہتر ہے۔ پی ٹی ائی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے ہسپتال میں جمشید دستی کی عیادت کی۔