نیول چیف کا نواز شریف کو فون بیگم کلثوم کی خیریت دریافت کی
لاہور (خصوصی رپورٹر) نیول چیف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کیا اور بیگم کلثوم کی خیریت دریافت کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ایڈمرل ذکاء اللہ نے بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔
ٹیلی فون