ننھے میاں کے کھلکھلاتے قہقہوں نے محفل لوٹ لی Aug 25, 2013 5:17 AM, August 25, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ نیویارک( نوائے وقت نیوز)معصوم بچوں کی ہنسی ہر قسم کی بناوٹ اور تضاد سے پاک ہوتی ہے اس لئے ہر پریشانی سے آزاد ننھے بچے جب قہقہے لگانا شروع کرتے ہیں توکوئی بھی ان سے محظوظ ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+