واشنگٹن (ثناءنیوز) افغان جنگ میں1634 جبکہ عراق جنگ میں4474 امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ۔’ ’واشنگٹن پوسٹ‘ ‘ کے مطابق 2001سے افغانستان میں امریکی فوج کا جانی نقصان1634تک پہنچ گیا۔جبکہ13447فوجی ان کارروائیوں میں زخمی ہوئے۔عراق جنگ میں امریکی فوجیوں کی 4474ہلاکتیں بتائی گئی ہیں۔ عراق میں2003میں امریکی جارحیت کے بعد4474 امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔
واشنگٹن پوسٹ
واشنگٹن پوسٹ