کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ عشرت العباد کی اسلام آباد روانگی ملتوی ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کرنا تھی مگر صدر سے ملاقات کا وقت طے نہ ہو سکا۔ ایک اور اطلاع کے مطابق گورنر سندھ نے اسلام آباد میں موسم کی خرابی کے باعث روانگی ملتوی کی۔
عشرت العباد
عشرت العباد