کابینہ کے اجلاس میں رحمن ملک شریک ہوئے نہ ذوالفقار مرزا کی تلخ کلامی کا ذکر ہوا

25 اگست 2011
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر داخلہ رحمن ملک شریک نہیں ہوئے ، سندھ کے سینئر وزیر ذوالفقار مرزا اور ان کی تلخ کلامی کا بھی کوئی تذکرہ نہیں کیا گیا۔ وزیراعظم نے کابینہ کو بتایا کہ وہ امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے رحمن ملک کو کراچی چھوڑ کر آئے ہیں۔
رحمن ملک