ہالی ووڈ کی نئی ہاررفلم ڈونٹ بی آفریڈ آف دی ڈارک کل امریکہ بھر میں ریلیز کی جائے گی۔

25 اگست 2011 (15:30)
ہارر فلم ڈونٹ بی آفریڈ آف دی ڈارک گولر موڈیل ٹورو اور میتھیو روبزن کی تحریر ہے ،فلم کا مرکزی کردار ننھی لڑکی سیلی ہرست ہے جو اپنے والد ایلیکس اور اس کی دوست کِم کے ساتھ نئے مکان میں منتقل ہوتی ہے۔ ایلیکس مکان کو تزئین و آرائش کے بعد بیچنے کا ارادہ کرتا ہے لیکن اس سے پہلے ہی مکان میں کچھ انہونے واقعات ہونے لگتے ہیں۔ کِم صورتحال کی کھوج لگاتی ہے تو پتہ چلتا ہے کہ مکان میں کوئی انوکھی مخلوق رہتی ہے۔ تینوں افراد مکان میں قید ہوجاتے ہیں اورپھر جان بچانے کی جدوجہد شروع ہوجاتی ہے۔

ہالی ووڈ کے شب و روز

شاذیہ سعیدshazi1730@hotmail.com انجلینا چوتھی بارات سجانے کو تیارمعروف ہالی ووڈ ...