لو میں گم اور شاہ مراد سنسر ہو گئی

25 اگست 2011
لاہور (کلچرل رپورٹر) عیدالفطر پر جن فلموں کی ریلیز کا اعلان کیا گیا ہے ان میں دو فلمیں ہدایت کارہ ریما کی لو میں گم اور ہدایت کار پرویز رانا کی شاہ مراد سنسر ہو گئی ہیں۔