کوئی ہے جو ملک و قوم کا پرسان حال ہو

25 اگست 2011
مکرمی! یہ جو آئے دن ہندوستان من مانیاں کر رہا ہے اور دریاﺅں میں پانی چھوڑ کر گاﺅں کے گاﺅں اور ہزاروں لاکھوں کی فصلیں تباہ کر رہا ہے ویسے تو پاکستان کو ریگستان بنانے کے درپے ہے اور دوسری طرف پانی سے معیشت کو تباہ و برباد کر رہا ہے کوئی ہے جو اسکا ہرجانہ کلیم کرے۔
ادارہ تحفظ پاکستان (حاجی میاں جمشید احمد) 0333-4055649

بے حال پنشنرز

مکرمی!75 سال سے زائد عمر کے پنشر حضرات کی پنشن نئے پنشنرز کے مقابلے میں بہت کم ...