کرتار پور (نوائے وقت رپورٹ) کرتار پور راہداری گزشتہ روز معمول کے مطابق کھلی رہی۔ دربار انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روز 350 سے زائد سکھ یاتری بھارت سے دربار بابا گرو نانک پہنچے اور مذہبی رسومات ادا کیں۔
کرتار پور راہداری کھلی رہی 350 سکھ یاتری بھارت سے آئے
Apr 25, 2025