نازیبا ویڈیوز اپ لوڈ کرنے پر لاہور میں پیکا ایکٹ کے تحت 23 مقدمات

Apr 25, 2025

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور میں پیکا ایکٹ کے تحت 23 مقدمات درج کر لئے گئے اہم افراد کی نازیبا ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کا الزام ہے 23 مقدمات 24 گھنٹوں میں درج کئے گئے ہیں پولیس کا کہنا ہے کہ اداروں اور شخصیت کی تضحیک پر سزا دلوائیں گے۔

مزیدخبریں