لاہور(خبرنگار)کمشنر لاہور زید بن مقصود نے جاری پولیو مہم اور ترقیاتی سکیموں کے جائزہ کے حوالے سے شہر کے مختلف علاقوں (انگوری باغ شالامار، رام گڑھ بازار، ریلوے سٹیشن) کا دورہ کیا۔
کمشنر کا پولیو مہم کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ،پولیو مہم کو کامیاب بنانا قومی فریضہ
Apr 25, 2025