گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) اسسٹنٹ کمشنرز /پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے یکم اپریل سے اب تک 24روز میں گراں فروشوں کیخلاف 6لاکھ 93ہزار 17کاروائیاں کیں، 1215خلاف ورزیوں پر 51لاکھ 81ہزار 798روپیسے زائد کے جرمانے عائد، 653افراد گرفتار، 02مقدمات کا اندراج اور 1082کاروباری مراکز کو سیل کردیا گیا، پرائس کنٹرول میکنزم کو بہتر بنایا گیا ہے، گلی محلوں اور تمام یونین کونسلوں میں پرائس مجسٹریٹس باقاعدگی سے چھاپہ مار کاروائیاں کررہے ہیں تاکہ مصنوعی مہنگائی کا تدارک یقینی بنایا جاسکے۔
گوجرانوالہ:پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گراں فروشوں کیخلاف کارروائیاں جاری
Apr 25, 2025