پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 24 رنز سے شکست دیکر سیریز1-2 سے جیت لی۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے۔ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم مقررہ اوورز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز بنا سکی۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024