نوشہرہ ورکاں:5 دکانیں ڈی سیل
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) اسسٹنٹ کمشنر راشد اقبال نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سیل ہونے والی پانچ دوکانیں کو جرمانے کرنے کے بعد ڈی سیل کر دیا یاد رہے کہ گزشتہ روز انفورسمنٹ انسپکٹر میاں عمران نذیر نے مین بازار میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی ان دوکانوں کو سیل کیا تھا۔