جنوبی افریقہ میں سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 70 ہو گئی جبکہ بے گھر ہونے والوں کی تعداد 1000سے تجاوز کر گئی ہے۔جنوبی افریقہ کے جنوب مشرق میں کئی روز سے جاری بارشوں نے بڑے ہیمانے پر تباہی مچائی ہے ،سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صوبہ کیپ ٹائون کا مشرق بھی شامل ہے۔مقامی انتظامیہ کے مطابق سیلاب اور متعلقہ واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 70 ہو گئی جبکہ بے گھر ہونے والوں کی تعداد 1000سے تجاوز کر گئی ہے جن کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38