پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے تحریک انصاف کے تمام کارکنوں کو یوم تاسیس کی مبارک باد پیش کی ہے۔پی پی آئی رہنما اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پارٹی کارکنوں کو یوم تاسیس کی مبارک باد دی ہے۔ تحریک انصاف کے تمام ورکرز کو یوم تاسیس مبارک۔ ان تمام ساتھیوں کو سلام جن کی انتھک محنت سے پارٹی اس مقام پر پہنچی کے پاکستان کو ایک فلاہی مملکت بنانے کا خواب پورا کرنے کی کوشش کر سکے ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38