پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ملیریا سےبچا ؤ کا دن منایا جا رہاہے۔ جس کا مقصددنیا بھر میں ملیریا کے مرض سے آگاہی اور اس سے بچاؤ کا شعور اجاگر کرنا ہے۔۔ دن کی مناسبت سے ملک بھر میں کانفرنس، سیمینارز ، واک اور دیگر تقریبات ہوں گی.
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024