اسلام پورہ 35سالہ شخص اورکینال روڈسے22سالہ نوجوان کی نعش برآمد
لاہور(نمائندہ خصوصی)کینال روڈ پر مال روڈ انڈر پاس کے قریب سے نوجوان کی نعش ملی ہے۔ پولیس نے لاش مردہ خانے جمع کرواتے ہوئے کرانی کاروائی شروع کر دی ہے۔نوجوان کی عمر 22 سے 26 سال کے درمیان ہے۔اسلام پورہ کے علاقہ سے 55 سالہ شخص کی نعش برآمد کی گئی۔شناخت نہ ہونے پر پولیس نے لاش مردہ خانے جمع کروادی۔پولیس کے مطابق متوفی حلئیے سے نشئی معلوم ہوتا ہے۔