الیکشن کمیشن نے لاہور کی حلقہ بندیوں کے اعتراضات پر فیصلہ سنا دیا ہے. الیکشن کمیشن نے لاہور کی 11نشستوں پر فیصلہ سنایا ہے. فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پی پی 144اور پی پی 145کی حلقہ بندیوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ این اے 129,128,134,135,124,126,127, 130,131,133 اور 136میں تبدیلی کی گئی ہے جبکہ این اے 123,125اور131میں تبدیلی نہیں کی گئی .لاہور کی صوبائی اسمبلی کے 28حلقوں کی حلقہ بندیاں بھی تبدیل کی گئی ہیں ,پی پی 146سے پی پی 173تک حلقوں میں تبدیلی کی گئی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024