22سال پہلے تحریک انصاف کے سفر کا آغاز ہوا‘ 29اپریل کو نئے پاکستان کی تفصیلات قوم کے سامنے رکھوں گا:عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 22سال پہلے تحریک انصاف کے سفر کا آغاز ہوا‘ 29اپریل کو نئے پاکستان کی تفصیلات قوم کے سامنے رکھوں گا۔ بدھ کو عمران خان نے پارٹی کے یوم تاسیس پر ویڈیو پیغام میں کہا کہ بائیس سال پہلے تحریک انصاف کے سفر کا آغاز ہوا۔ 29 اپریل کو نئے پاکستان کی تفصیلات قوم کے سامنے رکھوں گا۔