طلبہ کے اعزاز میں تقریب
ساہوکا(نامہ نگار) بی سمارٹ سکول ساہوکا میں سالانہ امتحان میں کامیاب ہونے والی ہونہار طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیاتقریب کے مہمان خصوصی ہیڈ مسٹریس گور نمنٹ گر لز ہائی سکول ساہوکا مس رخشندہ اسلم اور ماسٹر قاری غلام مصطفی تھے سٹیج سیکرٹری کے فرائض لیاقت جوئیہ کلرک نے سر انجام دیئے بچوں نے رنگا رنگ پروگرام پیش کئے گئے قومی ترانہ کے اور ٹیبلو بھی اور تقاریری مقابلے ہوئے۔ پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ کو نقد انعام اور ٹرافی دی گئی اور تمام اساتذہ کو بھی مبارک باد دی۔