کوئٹہ،فائرنگ سے باپ دو بیٹوں سمیت جاں بحق، ملزم فرار ہوگئے
کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان کے علاقے پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ 2 بیٹوں سمیت جاں بحق لیویز کے مطابق پنجگور کے علاقے تحصیل پروم گواش میں نامعلوم مسلح افراد نے اندھادھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں باپ دو بیٹوں سمیت جاں بحق ہو گیا لاشوں کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیا ب ہو گئے ۔