لاہور، 15 لاکھ سے زائد کے ڈاکے، 2 گاڑیاں، 5 موٹر سائیکلیں چوری
لاہور( سٹاف رپورٹر) شہر میں ڈاکوئوں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی ،زیورات و قیمتی سامان سے محروم کردیا۔ڈاکوئوں نے سبز ہ زار میںخر م کے گھر سے 2لا کھ 30ہزار روپے ، با غبا نپو رہ میںاختر کی فیملی سے 85ہز ار، با ٹاپور میںمعر اجد ین کے گھر سے 2لا کھ 90ہزار، لٹن روڈ میںشہز اد کے گھر سے 2لا کھ 80ہزار، راوی روڈ میںسر ور کے گھر میں اسکی فیملی سے2لاکھ 45ہزار روپے مالیت کی نقد ی وزیو رات لوٹ لی۔ علاوہ ازیں جنو بی چھا ئو نی میںصا دق،مصطفی ٹائو ن میںاسد کی گاڑیاں ، اکبر ی گیٹ میںعر فان ،شا د با غ میںرشید،مسلم ٹائون میںاعجاز ،ہڈیارہ میںطاہر اورلٹن روڈ میں فاروق کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔