برطانیہ میں شریف خاندان کے اثاثے ضبط کرانے کیلئے سپریم کورٹ درخواست
اسلام آباد (صباح نیوز) برطانیہ میں شریف خاندان کے اثاثوں کو بحق حکومت پاکستان ضبط کرانے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی گئینیب، وزارت قانون، وزارت اطلاعات، ایف آئی اے اور ایف بی آر کو فریق بنایا گیا ہے۔