خادم اعلیٰ سپورٹس پروگرام‘ ہائی سکول چک 124 پندرہ ایل کے تصور عباس اور اسرار کا اعزاز
میاں چنوں(نامہ نگار)خادم اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے زیر اہتمام سپورٹس پروگرام 100-200-400میٹر کی دوڑ میں گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر124/15Lاکرام والی تحصیل میاں چنوں کے طلباء کا اعزاز تفصیل کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر124/15lکے طلباء کا اعزاز نے تحصیل لیول میں 200میٹر ریس میں تصور عباس نے پہلی پوزیشن اور100میٹر کی ریس میں تصور عباس نے دوسری پوزیشن حاصل کی اور محمد اسرار نے 400میٹر ریس میں ضلع لیول پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔