راولپنڈی سے دو عورتیں اغواء
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی سے دو عورتیں اغواء کرلی گئیں تھانہ ائرپورٹ کو فاضل نے بتایا کہ مدعی کی بیٹی زینب کو ملزمان دل روز وغیرہ نے اغواء کرلیا ہے تھانہ صادق آباد کو ثناء اللہ نے بتایا کہ مدعی کی بیوی شہناز کو ملزمان ثاقب وغیرہ نے اغواء کرلیا ہے ۔