مظفر آباد کے قریب جیپ کا حادثہ‘ متعدد افراد جاں بحق
مظفر آباد (نمائندہ خصوصی) دارالحکومت کے نواحی علاقہ سیری درہ میں جیپ حادثے کا شکار ہو کر سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جا گری۔ علاقائی معززین کے مطابق 8 سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ رات ساڑھے دس بجے تک امدادی قافلے جائے حادثہ پر نہیں پہنچ سکے تھے۔
جیپ حادثہ