ہائی سکول مولیا میںیوم والدین و تقریب تقسیم انعامات کی رنگا رنگ تقریب
کوہالہ (نامہ نگار) ہائی سکول مولیا میںیوم والدین و تقریب تقسیم انعامات کی رنگا رنگ تقریب،عوام علاقہ کی بھر پور شرکت۔پرنسپل اعجاز احمد عباسی و انکے سٹاف کو شاندار پروگرام کے انعقاد پرسابق ایم پی اے وصدر محفل سردار گلزار عباسی،ممبر تحصیل کونسل باسط نسیم عباسی،سماجی شخصیت و سابق امیدوار ضلع کونسل شوکت ارباب عباسی،چئیرمین وی سی مولیا حاجی نثار عباسی ،چئیرمین وی سی کرلی واجد اعوان،کونسلر علی آباد صداقت شاہ،امیر جماعت اسلامی پی کے ۳۶ ڈاکٹر محمد امین عباسی،ایم ڈی اقراء پبلک سکول بکوٹ قاضی فیاض،پرنسپل ہائی سکول نمبل عنایت الرحمن عباسی۔ ظفر اقبال، ہیڈ ماسٹر مڈل سکول ہوترول صدام عباسی،فضل الرزاق عباسی، شہزاد عباسی ،سابق سیکرٹری پریس کلب ایبٹ آباد نوید اکرم عباسی۔ نمائندہ کے ٹو مشتاق عباسی، سردار محمد شعیب،و دیگر نے خراج تحسین پیش کیا ۔سکول سٹاف کی طرف سے کامیاب پروگرام کے انعقاد پر راشد اعوان ،قاضی وقاص ،شاہد سرفراز، رضوان احمد، نعمان ،سردارساجد،وقاص احمد، ودیگر سٹاف ممبران کو طلباء وطالبات و عوام علاقہ و والدین کا خراج تحسین،گورنمنٹ ہائی سکول مولیا میںسالانہ والدین و تقریب تقسیم انعامات کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔