امریکی ریاست اینیوئے میں فائرنگ بچے سمیت 5ہلاک، سکول بند کر دیئے گئے

Apr 25, 2013

سینٹ لوئس (نوائے وقت رپورٹ) امریکی ریاست اینیوئے میں فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے، فائرنگ واقعہ کے بعد سکول بند کر دیئے گئے۔

مزیدخبریں